سی سی پی کا انرجی ڈرنکس اسٹنٹ پر نوٹس

23 مئی ، 2024

لاہور ( سودی)کمپٹیشن کمِشن آف پاکستان (سی سی پی) نےانتہائی خطرناک اسٹنٹ کا نوٹس لیا ہے۔ یہ اسٹنٹس سافٹ اور انرجی ڈرنکس کو فروغ دینے کے لئے دکھائے جاتے ہیں۔