پی آئی اے کےمسافروں کو چترال کے ہوٹلوں میں رہائش پر رعایت

23 مئی ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر)پی آئی اے کے ساتھ سفر کرنے والے سیاحوں کو چترال کے تمام اے گریڈ ہوٹلوں میں رہائش پر 20 فیصد رعایت ملے گی اس اقدام کی کامیابی کو یقینی بناتے ہوئے پی آئی اے کی مقامی انتظامیہ اور چترال ہوٹلز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔