اردن ، سمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے والی پہلی مسجد کا افتتاح

23 مئی ، 2024

عمان(صباح نیوز) اردن میں مساجد کی خدمت کے لئے سمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا جو کہ مساجد کی خدمت کے لیے سمارٹ سسٹم کے منصوبے پر دارالحکومت عمان میں واقع مکیہ خامس مسجد ہے۔