اسلام آباد (جنگ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات، وفاقی حکومت نے گھریلو، کھاد، سی این جی اور سیمنٹ سیکٹر کیلئے گیس مزید مہنگی کرنےکی تیاری شروع کردی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کو گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے 3 پلان دئیے گئے ہیں، آئی ایم ایف کو فرٹیلائزر پلانٹس کیلئے بھی گیس نرخوں میں اضافے کی تجاویز دی گئی ہیں۔آئی ایم ایف سے شیئر پلان میں اگست سے گیس نرخوں میں اضافے کی تجویز ہے، پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بل 100 سے 400 روپے تک بڑھانے کی تجویز ہے۔
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریٹس کیلئے خوشخبری ہے کہ وفاقی حکومت نے افسران کی گریڈ 20 اور 21 میں ترقی کیلئے سنٹرل...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے ، سیکر ٹیریٹ گروپ کےگریڈ 21 کے افسر اور...
اسلام آباد پاکستان کی ٹیکسٹائل کی صفحبرآمدات جنوری 2025 میں سال بہ سال 15.85 فیصد بڑھ کر 1.686 ارب ڈالر تک پہنچ...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار، شہزاد اقبال...
اسلام آباد اندرون سندھ حیسکو اور سیپکو میں 80فیصد سے زیادہ لاسز والی کیٹیگری میں 12گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاست دان، سینیٹر فیصل واوڈا نےکہا کہ اپوزیشن...
اسلام آباد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کے وزیر خزانہ محمد...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ازبکستان سے ایک ہفتہ قبل پاکستانی کارکنوں کیلئے حکومت پاکستان نے...