8 افسران کے تقرر و تبادلے

23 مئی ، 2024

لاہور( خصوصی نمائندہ)حکومت پنجاب نے 8 صفحافسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ارسلان سکندر کو اسسٹنٹ کمشنر( ایچ آر) چکوال، فاروق احمد قریشی جنرل اسسٹنٹ کمشنر( ریونیو) شیخوپورہ، سرمد ناجی کی خدمات مزید تقرری کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سپرد،غزالہ اصغر سیکشن افسر ای ٹو اسٹیبلشمنٹ ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی، محمد خالد یوسف سیکشن افسر ویمن ڈویلپمنٹ، ساجد خان اسسٹنٹ کمشنر( ریونیو) فیصل آباد، شبانہ نذیر کو اسسٹنٹ کمشنر (ایچ آر) حافظ آباد اور صدف اکبر کو اسسٹنٹ کمشنر( ریونیو) ساہیوال تعینات کر دیا گیا ہے۔