اسلام آباد(این این آئی) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئین کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو گئی، جمہوریت ہار رہی ہے۔پی ٹی آئی وفد کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمر ایوب اور اسد قیصر تشریف لائے، انہیں خوش آمدید کہتے ہیں، ان سے بات چیت اچھی رہی ، اپوزیشن اتحاد میں شمولیت کیلئے ہمیں منانے کی کوشش کی جارہی ہے، حکومت مخالف تحریک کیلئے پی ٹی آئی سے گارنٹی چاہیے، جبکہ عمر ایوب اور اسد قیصر نے کہا کہ اس وقت غیرجمہوری قوتیں بیٹھی ہوئی ہیں، اللہ نے مولانا کو طاقت دی ہم اسے استعمال کرناچاہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں میں رابطے رہیں، سیاسی تعاون رہے، اس پر ہمارا کوئی اختلاف نہیں۔
اسلام آباد وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے پی ایس کیو سی اے میں سات افسران کی مبینہ بوگس تقرریوں کی تحقیقات کیلئے...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور قائمہ کمیٹی خزانہ کے رکن عمر ایوب خان نے قومی اسمبلی کے قائمہ...
لاہور محکمہ ماحولیات پنجاب کی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی طرف سے معلومات تک رسائی کے قانون کے تحت پبلک کی...
اسلام آباداسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانےنے ایسی خبروں کو حقیقت کے منافی قرار دیا ہے کہ پاکستان میں...
اسلام آباد حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے پہلے جائزہ میں تین بڑے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی، نیٹ ٹیکس...
اسلام آباد بھارتی دبائو میں فیصلہ کرنے والے ملک نیپال کے نو منتخب وزیراعظم کا یوٹرن،تیسری مرتبہ وزارت عظمیٰ...
اسلام آباد وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے چنیوٹ میں اپنے دفتر میں ایک کھلی کچہری منعقد کی ۔ شہریوں نے...
اسلام آباد یونین کے احتجاج نے سوئی گیس کی نقل و حمل کو تین ہفتے خطرے میں ڈالے رکھا۔ عہدیدار کا کہنا ہے کہ...