اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں میڈیکل ایجوکیشن کے شعبہ کو در پیش مسائل کے حل کیلئےایکشن پلان تیار کرنے کیلئے 25رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار25رکنی کمیٹی کے سر براہ مقرر،کمیٹی 10دنوں میں رپورٹ پیش کرے گی، وزیر اعظم آفس کی ایڈیشنل سیکر ٹری سارہ اسلم نے سیکرٹری قومی صحت کوکمیٹی کے قیام کی منظوری سے آ گاہ کردیا ہے۔
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم ہمیشہ اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور...
لاہور واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت کے ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا...
لاہور پاکستان سول سروسز اکیڈمی نے بیورو کریسی کے تربیتی نظام کی ازسرِ نو تشکیل کے لئے کلیدی اداروں سے شراکتی...
اسلام آ باد گداگری ؛بیرون ملک سے بے دخل پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش ۔ 3سالوں میں مختلف ممالک...
راولپنڈیباخبر زرائع کے مطابق اوگرا کے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر سے غیر قانونی طور پر کمرشل گیس سلنڈر ضبط کرکے...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہےکہ...
اسلام آ باد ترک صدر رجب طیب ایردوان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کو...
ریاضسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے...