پشاور (ارشدعزیز ملک )محکمہ صحت کی انکوائری کمیٹی نے یونیسیف کے پولیو پروگرام میں دو ڈاکٹروں کو پرسونا نان گریٹا قرار دیتے ہوئے ان کیخلاف باقاعدہ انکوائری شروع کرنیکی سفارش کی ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے صوبے میں یونیسیف کے پولیو سیکشن میں دو ڈاکٹروں کی تقرری میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی تھی ۔محکمہ کے ڈپٹی سیکرٹری (انتظامیہ) اور سیکشن آفیسر (لٹی گیشن) پر مشتمل کمیٹی نے باضابطہ طور پر اپنی رپورٹ پیش کردی۔
نیویارک صدر ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں قومی سلامتی کے مشیر اور صدر جارج بش جونیئر کے دور میں اقوام متحدہ میں...
لاہور وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے ایک خفیہ اور مربوط کارروائی کے دوران صوبے کے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں میزبان تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا خضدار...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جماعت بی جے پی کا...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد معاشی میدان میں تاریخ ساز فتح کیلئے...
اسلام آباد آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت آئندہ بجٹ کے لیے آمدن اور اخراجات کے اعداد و شمار کو حتمی شکل نہ...
انصار عباسیاسلام آباد :عمران خان کیلئے خاموش سفارتکاری میں شامل امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز اور تاجر...
اسلام آباد اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کردیا...