مظفر آباد (اے پی پی)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن پیر مظہر سعید نے وزارت کا حلف اُٹھا لیا۔ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پیر مظہر سعید شاہ سے وزارت کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ،صدارتی مشیر سردار امتیاز خان، سیکرٹری صدارتی امور ڈاکٹر محمد ادریس عباسی سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری سروسز بشارت نبی نے پیر مظہر سعید شاہ کی وزارت کا نوٹیفکیشن پڑھ کر سنایا۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...