کوٹلی /کھوئیرٹہ (آئی این پی)وزیر صحت آزادکشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے کہا کہ آج کنٹرول لائن کے اس پار مودی کو ایک پھر یہ پیغام گیاکہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی آڑ میں ان چند شرپسند عناصر کو بھی یہ پیغام دیا کہ کشمیری اپنے بھائیوں کی قربانیوں کو نہیں بھولے جو انہوں نے آزادی کیلئے دی ایسی کسی بھی سازش کو ناکام بنائیں گے جو ریاست کیخلاف بنائی گئی ہو و پاک فوج کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جو دن رات ملک پاکستان کے دفاع کیلئے کنڑول لائن پر موجود ہیں آئے دن مادر وطن کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرتے ہیں، وزیر صحت عامہ آزاد کشمیر نثار انصرابدالی کی قیادت میں کھوئیرٹہ تاندی دفاع واستحکام پاک کشمیر ریلی کا نکالی گئی جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی شرکا ریلی نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ اور وہ پاک فوج زندہ باد آزاد کشمیر زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان لگا رہے تھے۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...