اسلام آباد (آئی این پی )ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کیس ، جسٹس محسن اختر کیانی کی رخصت کی وجہ سے کازلسٹ منسوخ ہوگئی ۔ ذرائع کے مطابق طبیعت ناساز ہونے کے باعث چھٹی پر ہیں ، تین رکنی لارجر بنچ نے جمعرات کو سماعت کرنا تھی ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کی طبعیت ناسازی کے باعث رخصت کی وجہ سے ان کی دوروز سے تمام کازلسٹ منسوخ ہوگئی جس میں ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر توہین عدالت کیس بھی شامل ہے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بینچ نے جمعرات کو سماعت کرنا تھی ۔ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی طبعیت ناسازی کے باعث چھٹی پر ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی بدھ کو بھی ناسازی طبیعت کے باعث چھٹی پر تھے جس کی وجہ سے گزشتہ روز بھی ان کی کاز لسٹ منسوخ تھی۔
اسلام آباد خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث عالمی معاشی ترقی کے اندازوں میں کمی کے تناظر میں، بین الاقوامی...
کراچی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کیسے؟ امریکی فوجی حکمت عملی سامنے آگئی ،درجن سے زائد جنگی جہاز سے زیادہ...
دبئیامارات اور بحرین کا ایران حملوں پر مشترکہ حکمت عملی پر غور،سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق۔ تفصیلات کے...
اسلام آباد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے...
اسلام آبادملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4ہزار600روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 99 ہزار 9 سو 62 روپے کا ہوگیا...
دبئی عرب امارات میں فضائی حملے رک گئے، امریکی حکام۔ امریکی سفارتخانے نے شہریوں کیلئے حفاظتی ہدایات نرم کر...
اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ضروریات سے زائد چینی کی برا ٓمد کے متعلق اہم فیصلے کے لئے آج بدھ...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے منگل کے روز ملاقات کی، گورنر سندھ نے امریکا اور...