سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی جانب سےچیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کو لکھے گئے خط کے حوالے سے ڈسکہ کے حلقہ این اے75 میں دھاندلی کی جاری کردہ رپورٹ میں ذمہ دار افسران میں شامل ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر اقبال کلویا نے جنگ کے سوال کے جواب میں کہا ایسے خط لکھے جاتے رہتے ہیں مگر ہاں جس نے خبر لگائی اسکو ماروں گا۔یا د رہے کہ قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی جانب سےچیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا کہ ڈسکہ الیکشن چوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے ،سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعد رولز. ضابطہ اخلاق اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی جائے تاکہ دوبارہ ڈسکہ الیکشن جیسی بے ضابطگیاں دوبارہ نہ ہوں.
لاہورپیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی لاہور...
شکر گڑھ وفاقی وزیر احسن اقبال چوہدری نے کہا کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کےلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے -پنجاب...
اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ریکوڈک پراجیکٹ کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک...
لاہورپنجاب اسمبلی توڑنے پر چیئرمن تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان...
کراچی سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2023 کے لیے صدارتی نشست پر محمد سلیم منگریو نے...
شیخوپورہ سابق وزیر اعظمعمران خان کی طرف سے اسمبلیوں سے باہر آ جانے کا عندیہ دینے کے ساتھ ہی ضلع شیخوپورہ کی...
اسلام آباد پی ٹی آئی جلسے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کا خطاب شدید...
راولپنڈی راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے انٹری پوائنٹس پر راستوں کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا...