نجی بینک کے خلاف کارروائی

26 مئی ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ملتان مارکیٹنگ برانچ کی نادہندہ نجی بینک کے خلاف کارروائی،متعدد بورڈ قبضے میں لے لیے۔