میلسی(نامہ نگار)میلسی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ،جعلی دودھ تیاری کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی ۔پنجاب فوڈ اتھارٹی وہاڑی کی ٹیم نے سٹی پولیس میلسی کے ہمراہ آرانمبر1 سائفن روڈ پر چھاپہ مار کر جعلی دودھ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی سینکڑوں لیٹر ناقص دودھ تلف کر دیا ۔
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 14مقدمات نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کرلئے‘ تھانہ جلیل آباد کے علاقے...
ملتان مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا اہم اجلاس ضلعی صدر جعفر علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سٹی صدر خالد...
ملتان خلیفہ دوئم، مرادِ رسول، امیرالمو منین حضرت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یومِ شہادت کے...
ملتان محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 19واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف...
شجاع آباد‘سکندر آباد‘ راجہ رام مدرسے کے کمرے کی چھت گرنے سے 6 طلبۂ علم ملبے کے نیچے دب کر زخمی ہو گئے۔ کچا...
ملتان ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے مرضی کی شادی کرنیوالی لڑکی کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ...
ملتان شاہ شمس پولیس نے 14سالہ لڑکے سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ پیر کالونی...
ملتان مقدمہ میں نامزد ملزم کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ قادر پورراں...