نوید انجم شاہ اور نشید انجم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں

26 مئی ، 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) سینئر صحافیوں نوید انجم شاہ اور نشید انجم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج (26 مئی) صبح 10بجے اسلامک سینٹر غوث اعظم روڈ چوک رضا آباد بالمقابل سخی سلطان کالونی آباد میں ادا کی جائے گی۔