لاہور(وقائع نگار خصوصی)ملک میں جاری گیس کی قلت اور بحران پر لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا، پیر کو ابتدائی سماعت ہوگی، مفاد عامہ کی درخواست میں وفاقی حکومت،سیکرٹری منسٹری آف انرجی اینڈ پٹرولیم ڈویژن، اوگرا اور سوئی نادرن گیس کمپنی کو فریق بنایا گیا ہے،درخواستگزار سردار فرحت منظور خان چانڈیو ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ سردیوں کی آمد کیساتھ ہی شہر میں گیس کی قلت پیدا ہو چکی ہے، شہری مہنگے داموں این ایل جی گیس خریدنے پر مجبور ہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے،حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، استدعا ہے کہ عدالت گیس کی قلت کے ذمہ داروں کیخلاف بھی کارروائی اور اوگرا سمیت دیگر اداروں کو گیس کی قلت دور کرنے کا حکم دے۔
لاہورپیپلزپارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی لاہور...
شکر گڑھ وفاقی وزیر احسن اقبال چوہدری نے کہا کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کےلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے -پنجاب...
اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ریکوڈک پراجیکٹ کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک...
لاہورپنجاب اسمبلی توڑنے پر چیئرمن تحریک انصاف عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان...
کراچی سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2023 کے لیے صدارتی نشست پر محمد سلیم منگریو نے...
شیخوپورہ سابق وزیر اعظمعمران خان کی طرف سے اسمبلیوں سے باہر آ جانے کا عندیہ دینے کے ساتھ ہی ضلع شیخوپورہ کی...
اسلام آباد پی ٹی آئی جلسے میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کا خطاب شدید...
راولپنڈی راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے انٹری پوائنٹس پر راستوں کی بندش کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا...