ڈی آئی خان (آئی این پی )ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب شر پسندوں نے مسافروں کو زبردستی اتارکر بس کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطا بق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درابن کے قریب مسافر بس پر شر پسند عناصر کی جانب سے حملہ کیا گیا ، شر پسندوں نے مسافروں کو زبردستی اتارکر بس کو آگ لگادی، متاثرہ بس درازندہ سے ڈی آئی خان جارہی تھی۔ پولیس نے بتایا کہ شرپسندوں کی جانب سے تمام سواریوں کو زبردستی نیچے اتارا گیا اور بس ڈرائیور کو بھی بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
ملتان پولیس نے زیادتی کے مختلف واقعات کی اطلاع پر دو افراد کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ۔ گلگشت پولیس کو...
جہانیاں ڈی پی او خانیوال چوہدری محمد عابد نے فرائض میں غفلت لاپرواہی اور ایف آئی آر کے لیٹ اندراج پر ایس...
ملتان آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی جانب سے مرکزی و صوبائی قیادت کی کال پر ملتان ڈویژن کے مختلف سرکاری...
ملتان ممتازآباد میں خاتون اور بچوں کی پراسرار موت کا معمہ حل نا ہوسکا۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کو عدالت میں...
شجاع آباد پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد نے چوریوں اور ڈکیتیوں میں ملوث چار افراد کے گینگ کو پکڑ لیا۔ملزمان کے...
ملتان انرویل ڈسٹرکٹ 343 کی سابق چیئرپرسن و ڈسٹرکٹ ٹرینر عائشہ مظہر کو بہترین لیڈرشپ اور اعلیٰ کارکردگی پر...
ملتان رضا آباد کالونی میں مسلح ملزمان نے 24سالہ نوجوان کو گولی مارکر زخمی کردیا ۔ تھانہ صدر کے علاقے رضا...
ملتان رکن قومی اسمبلی علی قاسم گیلانی گزشتہ روز ڈیرہ ناظم شاہ گئے ،جہاں انہوں نے بیرسٹر مدثر شاہ نقوی کی...