لودھراں(نمائمدہ جنگ)والد کی وفات کے15 دن بعد نوجوان کی زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی، پولیس ذرائع کے مطابق پرمٹ کے قریب واقع رقبہ بستی کے رہائشی 15 سالہ نوجوان ارباز کو دھوپ میں کرکٹ کھیلنے پر اس کی والدہ نے برا بھلا کہا جس پر ارباز نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھالیں جسے تشویشناک حالت میں لودھراں ہسپتال سے بہاولپور وکٹوریا ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ وہاں پر جانبر نہ ہوسکا ، 15روز قبل ارباز کا والد بھی طبی موت وفات پا چکا ہے۔
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے چین کا اگلا فیصلہ تیل کی عالمی قیمتوں کا رخ بدل سکتا ہے، بیجنگ کی خریداری عالمی...
کراچی اسرائیل کا احمدی نژاد کو ایران کا نیا رہنما بنانے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب ، اسرائیلی انٹیلی جنس نے سابق...
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے پیش نظر...
کراچی غزہ بحالی کیلئے ایک ارب ڈالر جمع، یورپی یونین کی حماس کو غیر مسلح کرنیکی شرط،برسلز میں عالمی ڈونرز...
لاہور محکمہ داخلہ پنجاب نے چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر صوبہ بھر میں فول پروف سکیورٹی اور امن و...
کراچی 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 454 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ 90 منسوخ ہوئیں جبکہ 59 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ...
کراچی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی نئی انتظامیہ نے ٹی ولڈی گیبرےمریم ٹیسفے کو ایئر لائن کا نیا چیف...
اسلام آباد ایف بی آر میں ان لینڈریونیو کے گریڈ 16کے 16انسپکٹر کو انٹرنل جاب پوسٹنگ کےذریعے منتخب کر لیاگیا...