میلسی ،نہرسے 50سالہ شخص کی نعش برآمد

26 مئی ، 2024

وہاڑی،میلسی(نمائندہ جنگ،نامہ نگار) ریسکیو ٹیم کے مطابق کہ 9 ایل نہر سے ایک 50 سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی ، نامعلوم شخص کی چکنمبر9 ڈبلیوبی جوئیانوالہ کے کاشتکار حاجی عبدالستار جوئیہ کے نام سے شناخت ہوگئی جو ایک روز قبل گھر سے لاپتہ ہوئے تھے۔