کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کرپشن اگر صفر ہوجائے تب بھی پاکستان امیر نہیں ہوسکے گا،کوئی بھی معاشی پالیسی ایسی نہیں جو پاکستان کو ترقی دے سکے، کسی ملک نے بھی پاکستان میں ایسی انویسٹمنٹ نہیں کی جسے استعمال میں لاکر یہاں مصنوعات تیار کرکے برآمدات کی جاتی ہوں، پاکستان میں 20سال وہی سرمایہ کاری آئی جسے پاکستان میں فروخت ہونا ہوتا ہے، مانیٹری اور فسکل حالات درست ہوئے بغیر کوئی ملک پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کریگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتےکو حبیب پبلک المنائی ایسوسی ایشن کے تحت حبیبین ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
لاہور سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب بھر میں ایئر ریڈ شیلٹرز کا ازسرِ نو جامع سروے ۔تمام اضلاع کو 7 روز میں...
اسلام آباد سینئر سول جج عباس شاہ کی عدالت نے عدم حاضری پر وزیراعلی کے پی کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر...
لاہور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 5 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری، رجسٹرار...
اسلام آبادوفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہاہے دیگرممالک کے برعکس پاکستان نے مشرق وسطی کے بحران...
ملتان پنجاب بار کونسل نے ہر وکیل کی ایل ایل بی ڈگری کی ایچ ای سی سے تصدیق لازمی قرار دے دی، جو وکیل پہلے سے...
ملتان وزارت ریلوے نے گریڈ19اور 20کے افسران کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں،جس کے مطابق گریڈ20کے...
ملتان حکومت پنجاب کی ہدایات پر لاک ڈاؤن پر مؤثر عملدرآمد کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے میگا کریک ڈاؤن...
اسلام آباد حکومت نے مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے وزارت...