اسلام آباد(ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہےکہ آج ایس آئی ایف سی اجلاس میں آرمی چیف سے دو بار بات ہوئی لیکن جو بات کرنا تھی اس کا ماحول نہیں تھا، عمران خان کا معاملہ پہلے نمبر پر ہے، اس معاملے پر بات چیت الگ سے شروع ہے، جب ویسے ہی بات کرنے کا موقع مل رہا ہے تو ایسی جگہ پر بات کرنے کی ضرورت نہیں جہاں نہ ماحول نہ تھا، نہ موقع تھا اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔ایس آئی ایف سی اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان پاکستان کیلئے بات چیت کرنےکو تیار ہیں، ان سے ملاقات بھی کی جاسکتی ہے، بہت جلد بہتر رزلٹ ملیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کا ایجنڈا الگ تھا، باہر سے کسی ملک کی سرمایہ کاری آتی ہے تو ویلکم کرینگے۔
ویٹیکن سٹی 21 اپریل کو پوپ فرانسس کے انتقال نے کیتھولک چرچ میں سوگ کا ماحول پیدا کر دیا، لیکن ساتھ ہی ان کے...
اسلام آبادوزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر شیرا ز منصب علی خان کھرل نے پاکستان کی موسمیاتی سفارتی ترجیحات...
اسلام آبادوفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اور نگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت برآمدات پر مبنی پائیدار نمو...
اسلام آبادوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے "اڑان پاکستان انویویشن حب” کے سیزن 2 کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ 10...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور کیخلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم چلانے کے...
اسلام آباد وزارت آئی ٹی نے قومی فائبرائزیشن پالیسی پر کام شروع کر دیا،جس کے تحت 75 لاکھ گھروں تک فائبر آپٹک...
کراچی کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں25 پیسے تک بڑھ گئی، یورو 4.58 روپے مہنگا...
سرگودھا سیکورٹی فورسز کے پنجاب اور کےپی میں آپریشنز میں 16دہشت گرد ہلاک ہوگئے،سیکیورٹی فورسز نے...