کراچی(پی پی آئی) حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کی تعداد اور وظیفہ بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ472 ارب روپے سے بڑھا کر 523 ارب کیا جائے گا ۔ ستمبر 2024تک بی آئی ایس پی میں رجسٹرڈ گھرانوں کی تعداد 2 کروڑ تک لے جانے کا ہدف ہے یہ تعداد اس وقت 93 لاکھ ہے۔ بی آئی ایس پی کے کفالت پروگرام میں اس سال مزید 3 لاکھ خاندانوں کو شامل کیاگیاہے، بی آئی ایس پی کے ہیلتھ کیش ٹرانسفر پروگرام میں 9 لاکھ خاندانرجسٹرہیں، بی آئی ایس پی ایجوکیشن کیش ٹرانسفر پروگرام میں 19 لاکھ بچوں کی انرولمنٹ ہوئی ہے۔
لاہوروزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ پری پلان ڈرامہ ہے، بھارت ماضی میں بھی اس طرح کے مختلف...
کراچی سینیئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے غیر جانبدار ماہرین سے تحقیقات کی پیشکش کی ہے...
لاہور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کے لئے محکمہ داخلہ...
اسلام آباد سرکاری اداروں میں معذور کوٹہ کی 908پوسٹوں پر ملازمین کا شارٹ فال ,و وزارتوں اور ڈویژنوں میں معذور...
کراچی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انور الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوام کو بہترین سہولیات...
کراچیاسٹیٹ بینک آئندہ دوماہ کے لیے5 مئی کو نئی زری پالیسی کا اعلان کرے گا‘مالیاتی اداروں نے شرح سود میں کمی...
اسلام آباد،نیویارکاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے کامیاب اور موثر سفارت کاری کرتے ہوئےپہلگام...
رومپوپ فرانسس کی ویٹیکن میں تدفین، نئے پیشوا کے انتخاب کا عمل 5مئی کو ہو گا۔ کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا...