لاہور (نیوزرپورٹر) چینی و غیر ملکی شہریوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے داسو۔ چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ لگانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت داسو۔چلاس سیف سٹی پراجیکٹ کے قیام کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامع پلان طلب کرتے ہوئے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔ انہوں نے کمیٹی کو 15 روز میں حتمی سفارشات پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ داسو۔ چلاس میں سیف سٹی کا قیام عمل میں لایا جائے، داسو۔ چلاس میں سیف سٹی کا قیام اسلام آباد اور لاہور کی طرح جدید تقاضوں کے مطابق عمل میں لایا جائے گا۔
انصار عباسیاسلام آباد ....: پاکستان کی بھارت کیخلاف فوجی کامیابی کے بعد، سوشل میڈیا پر بے مثال جشن کا سماں ہے...
لاہور پنجاب حکومت نے دہشت گردی یا جنگ کی صورت میں شہید ہونے والے شہریوں کے جان و مال کے نقصان مالی پیکیج...
کراچی پاکستان کیخلاف ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی شکست خوردہ فوجیوں کو دلاسہ دینے...
انقرہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے برادر پاکستانی قوم کی حمایت کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اچھے برے دنوں میں...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے انفا ر میشن گروپ سے تعلق رکھنے والے گریڈ بیس کے چار افسروں کو گریڈ اکیس...
لاہور وزیراعلی ٰپنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے مختلف علاقوں کے اچانک دورے کیے، ڈویلپمنٹ پلان کے تحت مختلف...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر مملکت بر ائے ریلوے بلال اظہر کیا نی کو وزیر اعظم ڈیلیوری یونٹکا سر...
راولپنڈیبھارت کے حملوں کےدوران اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف سمیت 11 جوانوں سمیت 51 شہری شہید ہوئےجبکہ آپریشن...