اسلام آ باد (رانا غلام قادر) وفاقی کابینہ ؛دہشت گردحملے میں ہلاک 5چینی باشدوں کے لواحقین کیلئے پیکج منظور،چینی خاندان کو25لاکھ80 ہزارڈالرز ادا کئے جائینگے ، اد ا ئیگی بیجنگ میں پا کستانی سفارتخانہ کریگا ،جاں بحق پاکستانی شہری کےخاندان کو 25لاکھ روپے د یےجائینگے ،ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری پرمنظوری لی گئی ،وفاقی کابینہ نے داسوہائیڈرو پاورپراجیکٹ پردہشت گردحملے میں ہلاک پانچ چینی باشدوں کےلواحقین کےلیے پچیس لاکھ اسی ہزارڈالرز معاوضےکی منظوری دیدی ۔داسوہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر دہشت گرد حملے میں ہلاک5چینی باشندوں کے خاندان کو25لاکھ80 ہزارڈالرز جو پاکستانی روپوں میں 71کروڑ 70 لاکھ روپے بنتے ہیں معاوضہ دیا جائے گا-
اسلام آبادقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردی کو3 ماہ میں قصہ پارینہ بنانے کا عزم ،شرکاء کا پاکستا ن سے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف آج بدھ کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہونگے۔ وزیر اعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 22 سے 24 اپریل تک بنگلہ دیش کا دورہ کرینگے ، بنگلا دیش کی قیادت سے ملاقات...
اسلام آباد پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات صرف فروری کے مہینے میں 305 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں، جو...
اسلام آباد سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کے الزام میں کا رروائی کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے 16 ارکان میں سے منگل کو...
اسلام آباد سات بڑے آئی پی پیز کی ٹیرف میں کمی کیلئے نیپرا منظوری کی درخواست، نئے ہائبرڈ ٹیک اینڈ پے ماڈل پر...
اسلام آباد شہری پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس، ڈیوٹیزاورمارجن کےبوجھ تلےدب گئے۔پیٹرول پرایک سوسات روپے بارہ پیسے...
اسلام آباد منیارٹی ڈویلپمنٹ فنڈ : 39 ملین روپے کی 31 چھوٹی سکیمیں منظور، غیر مسلم عبادتگاہوں، صحت و تعلیمی...