ریاض (شاہدنعیم) ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کی خصوصی دعوت پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد ایران کا سرکاری دورہ کرئینگے، عرب میڈیا کے مطابق ایران کے قائم مقام صدر نے سعودی ولی عہد کو ایران دورے کی دعوت جمعہ کو ہونے والی ٹیلیفونیک گفتگو کے دوران سعودی ولی عہد نے صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی وفات پر تعزیت کی اور باہمی روابط نیز علاقائی مسائل پر گفتگو کی،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہا کہ یہ حادثہ ہمارے لئے بہت دردناک تھا۔ ابراہیم رئیسی اوراسی طرح ایران کے وزیر خارجہ کا بچھڑجانا، جو ہمارے وزیر خارجہ کے بہت گہرے دوست تھے، ہمارے لئے المناک ہے، دونوں مرحوم رہنماؤں نےباہمی روابط کو فروغ دینے کیلئے جو کردار ادا کیا تھا سعودی عرب اس کو پوری طرح کے ساتھ جاری رکھے گا۔
کراچی جیوکے پروگرام ”نیا پاکستان ‘‘ میں میزبان وجیہ ثانی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پانچ لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا باضابطہ عمل شروع کردیا...
اسلام آباد ملک بھر کی کاروباری برادری نے فنانس ایکٹ 2025میں ٹیکس ترامیم پر شدید تحفظات کا اظہار کرتےہوئے نظر...
اسلام آ باد ملک میں چینی مزید مہنگی ہوگئی۔فی کلوچینی ڈبل سنچری تک پہنچ گئی۔ ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ...
اسلام آباد سپریم کورٹ نےقتل کے ایک مقدمہ کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے وفاقی اور چاروں صوبائی پولیس سربراہان کو...
دبئی امریکا نے جنگ میں استعمال ہونے والے ڈرون کی دنیا میں غلبہ حاصل کرنے کے لیے جارحانہ حکمت عملی اپنا...
اسلام آبادپی آئی اے کی نجکاری کا عمل اڑان بھرنے کو تیار ہے اور یوں پاکستان اپنی خسارے میں چلنے والی قومی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 19 کے 165 افسران پر مشتمل عبوری سینیارٹی لسٹ...