اسلام آباد (عاطف شیرازی) وفاقی حکومت نےآئندہ مالی سال کےبجٹ میں اہم معاشی اہداف کے تعین کیلئے پانچ سالہ پلان لانے کی تیاری کرلی،تیرہواں پانچ سالہ پلان منظوری کیلئےقومی اقتصادی کونسل میں پیش کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، طویل بنیادوں پرمعاشی منصوبہ بندی کیلئے پلان لانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں،وفاقی حکومت نے بجٹ میں پلان منظور کرانےکا فیصلہ کیا ہےحکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پلان کے تحت اہم معاشی اہداف کا تعین کیاجائیگا ،میکرواکنامک فریم ورک،توانائی،توازن ادائیگی،ترقیاتی بجٹ ، خوراک و زراعت ،آبادی،غربت اورگورننس اصلاحات پلان کا حصہ ہے، پاکستان 2018 سے 5 سالہ پلان کے بغیرچل رہا ہے کیونکہ مسلم لیگ ن،تحریک انصاف اورسابقہ اتحادی حکومت 5 سالہ پلان تیار کرانے میں ناکام رہی تھی۔
اسلام آباد قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت،ریڈ زون، پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے بجلی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ چھتوں پر لگے سولر پینلز سے گرڈ کو...
اسلام آباد پاکستان آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ کے گریڈ 17تا 22کے9افسران رواں سال 2025ء میں60 سال عمر پوری ہونے پرسروس...
اسلام آ باد ہیلتھ سروسز اکیڈمی پریئر لرننگ ریکگنیشن پروگرام کے تحت ایک منفرد ہیلتھ کیئر ورک فورس ایکسپورٹ...
راولپنڈی سکیورٹی صورت حال کے پیش نظر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 459 سرچ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشن...
شکر گڑھ وفاقی وزیر احسن اقبال نےموضع پھلواڑی میں جعفر ایکسپریس آپریشن میں شہید اکمل کے گھر میڈیا سے بات...
اسلام آباد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں نوازشریف اہم کردار...
اسلام آباد وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1446ھ مطابق 2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا،6لاکھ 5ہزار...