اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)پاکستان نے بھارت میں رکے واہگہ بارڈر کے راستے واپس جانے کے خواہش مند افغان شہریوں کو پاکستانی ویزے دینے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن دہلی میں ابتدائی طور پر 40افغان شہریوں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں جس کے بعد بھارتی وزارت خارجہ کی اجازت ملتے ہی افغان شہری واہگہ کے راستے اپنے وطن روانہ ہو جائیں گےپاکستانی ہائی کمیشن دہلی افغان شہریوں کو حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق فراغ دلانہ انداز میں ویزے جاری کر رہا ہے ان ذرائع کے مطابق دہلی میں افغان سفارتخانے نے 1500 افغان شہریوں کے ویزوں کی درخواست کی ہے ۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسد قیصر اور پرویز خٹک سے رابطہ نہیں...
لاہورلاہور ہائیکورٹ نے پانامہ کی طرز پر نو مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کی تشکیل کے لئے دائر...
اسلام آبادجہانگیر ترین نے اپنی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے ہدایات جاری کردیں،ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین...
پشاور بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے پشاور میں ڈیرے ڈالنے کا...
لاہورجونیئرایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔عمان کے...
کراچی جیوکے پروگرام ”آپس کی بات“ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ...
اسلام آباد برطانوی فوج کے چیف آف دی جنرل سٹاف جنرل سر پیٹرک نکولس نے جمعرات کو سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سابق رہنما محمود مولوی...