اسلام آباد(مانیٹر نگ سیل) غلام سرور نہنگ وفاقی پراسیکیوٹر جنرل تعینات ہو گئے، وفاقی حکومت نے غلام سرور کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق غلام سرور نہنگ کو تین سال کے لیے وفاقی پراسیکیوٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے، اس سے قبل غلام سرور نہنگ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرائض سر انجام دے رہے تھے۔غلام سرور نہنگ سپریم کورٹ، اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت دیگر عدالتوں میں وفاق کی جانب سے پیش ہوں گے۔نئے پراسیکیوٹر جنرل غلام سرور نہنگ کل شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس میں پولیس کا موقف پیش کریں گے۔
کراچی برطانوی وزیر اعظم کیخلاف بغاوت میں شدت، مزید وزرا مستعفی،80 سے زائد لیبر ارکان پارلیمنٹ نے استعفے کا...
کراچی پاکستان کا آبنائے ہرمز کے بحران کے باعث روس سے تیل کی درآمدات بڑھانے کا فیصلہ، ماسکو میں پاکستان کے...
لاہور وزیراعظم اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈا، پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کا جامع جائزہ۔ اصلاحاتی پروگرام کے...
اسلام آباد حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے...
کراچی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کروانے...
راولپنڈی وزیر اعلی ٰسہیل خان آفریدی نے کہاہے کہ واحد حل سڑکوں پر آنا ہے اور اس کی تیاری جاری ہے، ہماری...
اسلام آباد نو ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی ریکارڈوصولی ایک ہزار دو سو پانچ ارب اٹھارہ کروڑروپے پر پہنچ...
اسلام آباد احسن اقبال نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ان صوبوں کے لیے مراعات متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے جو...