ذوالحج کا چاند جمعہ 7 جون کو نظرآنے کاقوی امکان

29 مئی ، 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ ذوالحج کا چاند7 جون جمعہ کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔