ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود ، سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم،جنوبی پنجاب کے چیف کوارڈینیٹر عبدالقادرشاہین اور جنوبی پنجاب کے میڈیا کوارڈینیٹر محمد سلیم مغل نے یوم تکبیر کے موقع پر کہا ہے کہ مختلف لیڈر اس دن کو اپنا کارنامہ قرار دیتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے، حقیقت یہ ہے کہ ایٹم بم شہید ذوالفقار علی بھٹو کا کارنامہ تھا جس کی وجہ سے پاکستان تو مضبوط ہوگیا مگر بھٹو شہید کو نہ صرف اپنی جان بلکہ اپنی لاڈلی بیٹی اور بیٹوں کی جانیں بھی قربان کرنا پڑیں۔
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ملتان ڈویژن میں 952 فوڈ پوائنٹس کی انسپکشن، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر 67...
ملتان پولیس کی کارروائیاں، خاتون سے لاکھوں روپے اور 6 تولہ زیورات لوٹنے اور نازیبا حرکات کے الزام میں خود کو...
ملتان پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 35مقدمات درج ،مزاحمت پر شہری زخمی حالت میں نشتر ہسپتال منتقل ۔تھانہ...
خانیوال اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ خانیوال کی ٹیم نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے سب انجینئر محکمہ انہار سیف اللہ کو...
مظفرگڑھ چوک قریشی کے قریب ڈنگہ نالہ میں ایک گھر کے بجلی کے میٹر کی تار ٹھیک کرتے ہوئے 50 سالہ محمد حیات کو کرنٹ...
خانیوال بین الاضلاعی ڈکیت جو پولیس کو 26سے ذائد ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں مطلوب تھا ،تھانہ کہنہ پولیس...
ملتان صدر شجاع آباد کے علاقے 20سالہ دوشیزہ نے گندم والی گولیاں کھالی حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل ۔حسن...
شجاع آباد پیرا فورس شجاع آباد اور ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مشترکہ کاروائی۔18ہزار سے زائد...