ملتان(سٹاف رپورٹر ) انجمن تاجران چاہ جموں والا کے نومنتخب صدرشیخ عاصم اعجاز کو چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے چیئرمین خواجہ محمد شفیق،سٹی صدر ظفراقبال صدیقی، عزیزالرحمان انصاری،شیخ ندیم نے کامیابی پر مبارکباد دی۔اس موقع پر شیخ عاصم اعجاز نے کہا کہ انجمن تاجران چاہ جموں والا کے الیکشن کا ٹائم پریڈ 3سال کا ہے مگر سابق منتخب یونین نے 5سال سے الیکشن نہ کروا کر یہاں کے تاجروں کے مسائل میں اضافہ کیا۔یہاں سکیورٹی سسٹم بھی ناقص ہونے کی وجہ سے چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوا،تاجر مسائل کا شکار ہیں ۔
چوک سرور شہید گشت پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ,تفصیل کے مطابق تھانہ...
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کبیروالا، فرید کوٹ جہانیاں بائی پاس اور وجھیانوالا میں کارروائیاں، فوڈ سیفٹی...
ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر منتخب ہوگئے ، ان کا انتخاب گزشتہ روز مجلس وحدت...
ملتان جمعیت علماء اسلام ضلع ملتان کے امیر مفتی عامر محمود کی اہلیہ وفات پاگئیں ان کی نماز جنازہ پشاور میں ادا...
ملتان کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ انتظامات بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں...
ملتانسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب نرسنگ اینڈ ہیلتھ ورک فورس ریفارم...
ملتان ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے کہا کہ ادارے کی ریکوری اہداف کے لیئے تمام وسائل بروئے کار...
ملتان پولیس نے ٹریفک حادثہ میں دو افراد کے جاں بحق اور ایک زخمی ہونے کے الزام میں کار ڈرائیور کیخلاف مقدمہ...