ملتان(سٹاف رپورٹر) شہر میں ڈاکو بے لگام ہو گئے ہیں،ڈاکوئوں نے مزاحمت پر فائرنگ کرکے 2افراد کو زخمی کردیا۔تھانہ الپہ کے علاقے محمد شیراز گھر جارہاتھا کہ مردان پور کے قریب3 ڈاکوئوں نے روک کر اسلحہ کے زور پر 2500روپے چھین لئے، شہری کی جانب سے مزاحمت اور شور شرابہ پر ٹانگ پر گولی مارکر فرار ہوگئےجبکہ تھانہ شاہ شمس کے علاقے شیخ محمد خالد سے کائیاں پور کے قریب 2ڈاکوئوں نےگن پوائنٹ پر 25ہزار لوٹ لئے جبکہ مزاحمت پر گولی مارکر فرار ہو گئے،زخمیوں کو نشتر ہسپتالمنتقل کردیا گیا،پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے۔
میاں چنوں مطلوب ملزم ارشد مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار،تفصیل کے مطابق میاں چنوں تھانہ تلمبہ...
عبدالحکیم دین پور روڈ پر ایک مسافر بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی...
جہانیاںنواحی اڈا پل 132 پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کاروائی معروف برانڈ کی پانی کی...
ملتان صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب و چیئرمین سول سوسائٹی فورم ملتان خانزادہ احسان خان سدوزئی نے...
ملتان اغوا اور زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم کے...
جہانیاں ڈکیتی کی دو وارداتیں ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی، تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں 159 ٹن آر کے قریب موٹر...
ملتان مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں لنگاہ ہاؤس دولت گیٹ سے دولت گیٹ چوک تک...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ...