ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ جلیل آباد کے علاقے میں امام مسجدکی 8سالہ بچہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش، علاقہ مکینوں کا ملزم پر تشدد، سر اور مونچھیں مونڈ ڈالیں، تفصیل کے مطابق محلہ چاہ امب والا میں امام مسجد نے 8 سالہ بچے سے زیادتی کی مبینہ کوشش کی، بچے کی چیخ پکار پر علاقہ مکین جمع ہوگئے اور ملزم پر تشدد کے بعد اس کا سر اور مونچھیں مونڈ ڈالیں، علاقہ مکینوں کے مطابق مسجد کی انتظامیہ نے ملزم کو فرار کروادیا اور بچے کی منت سماجت کے بعد معاملہ ختم کروادیا۔
میاں چنوں مطلوب ملزم ارشد مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار،تفصیل کے مطابق میاں چنوں تھانہ تلمبہ...
عبدالحکیم دین پور روڈ پر ایک مسافر بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی...
جہانیاںنواحی اڈا پل 132 پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کاروائی معروف برانڈ کی پانی کی...
ملتان صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب و چیئرمین سول سوسائٹی فورم ملتان خانزادہ احسان خان سدوزئی نے...
ملتان اغوا اور زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم کے...
جہانیاں ڈکیتی کی دو وارداتیں ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی، تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں 159 ٹن آر کے قریب موٹر...
ملتان مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں لنگاہ ہاؤس دولت گیٹ سے دولت گیٹ چوک تک...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ...