میلسی (نامہ نگار )موٹر سائیکل ڈکیتی کی واردات،چک نمبر 204 ڈبلیو بی کارہائشی سجاد احمد ساقی ہمراہ محمد عظیم اپنے موٹر سائیکل پر سوار گھر آ رہا تھا کہ پل جنڈاں والا کے قریب 2 نامعلوم مسلح ڈاکو آگئے اور اسلحے کے زور پر اس سے موٹر سائیکل چھین لیا اور فرار ہو گئے، پولیس تھانہ ٹبہ سلطان پور نے مقدمہ درج کر لیا۔
میاں چنوں مطلوب ملزم ارشد مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار،تفصیل کے مطابق میاں چنوں تھانہ تلمبہ...
عبدالحکیم دین پور روڈ پر ایک مسافر بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی...
جہانیاںنواحی اڈا پل 132 پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کاروائی معروف برانڈ کی پانی کی...
ملتان صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب و چیئرمین سول سوسائٹی فورم ملتان خانزادہ احسان خان سدوزئی نے...
ملتان اغوا اور زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم کے...
جہانیاں ڈکیتی کی دو وارداتیں ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی، تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں 159 ٹن آر کے قریب موٹر...
ملتان مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں لنگاہ ہاؤس دولت گیٹ سے دولت گیٹ چوک تک...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ...