7 جواری گرفتار ، دائو پر لگی رقم برآمد

29 مئی ، 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) جواء کھیلنے کے الزام میں پولیس نے7افراد کو گرفتار کر لیا۔سیتل ماڑی پولیس نے تاش جواء کھیلنے کے الزام میں ملزمان بلال،ریاض،بختاور،احسان وغیرہ کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے دائو پر لگی ہوئی رقم برآمد کرلی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔