ملتان(سٹاف رپورٹر )مسلم لیگ( ن) کی صدر ثروت خان اور جنرل سیکرٹری فہمیدہ چوہان نے کہا ہےکہ یوم تکبیر یوم تجدید کادن ہے سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے مقابلے میں چاغی میں ایٹمی دھماکے کر کے وطن عزیز پاکستان کو ایٹمی قوت بنایاااور ملک کا دفاع نا قابل تسخیر بنا دیا ۔نواز شریف نے نہ صرف ملک و قوم کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا بلکہ ملک کو مضبوط بنایا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم تکبیر کے موقع پر کیک کاٹتے ہوئے کیا۔اس موقع پر صدف،زاہدہ عابد، فرحت، مقصودہ ،رضیہ سلطانہ،فیضاء ،عمران قریشی جنرل سیکرٹری پی پی 216،خالد انصاری شریک تھے۔
میاں چنوں مطلوب ملزم ارشد مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار،تفصیل کے مطابق میاں چنوں تھانہ تلمبہ...
عبدالحکیم دین پور روڈ پر ایک مسافر بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی...
جہانیاںنواحی اڈا پل 132 پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کاروائی معروف برانڈ کی پانی کی...
ملتان صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب و چیئرمین سول سوسائٹی فورم ملتان خانزادہ احسان خان سدوزئی نے...
ملتان اغوا اور زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم کے...
جہانیاں ڈکیتی کی دو وارداتیں ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی، تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں 159 ٹن آر کے قریب موٹر...
ملتان مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں لنگاہ ہاؤس دولت گیٹ سے دولت گیٹ چوک تک...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ...