ملتان (سٹاف رپورٹر ) درگاہ عالیہ حضرت سیدنا چادروالی سرکارکے سجادہ نشین صاحبزادہ پیرعلی حسین شاہ نے کہا ہے کہ سیرت فاطمہ کی پیروی دین و دنیا میں کامیابی کی ضمانت ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سالانہ سیدہ کائنات کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا،آستانہ عالیہ کوٹھی مکی مدنی پر منعقد کانفرنس میں صاحبزادہ پیر نورحسین شاہ ، درگاہ حضرت موسیٰ پاک شہید ؒکے سجادہ نشین مخدوم ابوالحسن گیلانی ، آفاق حسین شاہ ،صاحبزادہ معصوم میاں حامد ،خواجہ محمدیونس ، ممبرصوبائی اسمبلی محمدسلمان نعیم ، ندیم قریشی ، شیخ طارق رشید ، جاویداخترانصاری ،غلام جیلانی آفتاب ، زین العابدین شاہ ، اجمل شاہ ، شیخ افضل قریشی ، امیرڈاکٹرصفدراقبال ہاشمی ، خاورشفقت بھٹہ ،ملک محمدیوسف ،حسن محمودخان ،ملک عطاءالحق ،ملک انورعلی ،محمدحسین بابر، وکیل شاہ مہمان خصوصی تھے۔ آخرمیں علی حسین شاہ نے ملکی سالمیت ترقی اور فلسطینیوں کے لئے دعاکرائی ۔
میاں چنوں مطلوب ملزم ارشد مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار،تفصیل کے مطابق میاں چنوں تھانہ تلمبہ...
عبدالحکیم دین پور روڈ پر ایک مسافر بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی...
جہانیاںنواحی اڈا پل 132 پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کاروائی معروف برانڈ کی پانی کی...
ملتان صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب و چیئرمین سول سوسائٹی فورم ملتان خانزادہ احسان خان سدوزئی نے...
ملتان اغوا اور زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم کے...
جہانیاں ڈکیتی کی دو وارداتیں ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی، تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں 159 ٹن آر کے قریب موٹر...
ملتان مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں لنگاہ ہاؤس دولت گیٹ سے دولت گیٹ چوک تک...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ...