ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی اےسٹاف یونین رجسٹرڈ کا اجلاس سرپرست اعلیٰ محمد خان بلوچ کی صدارت میںہوا جس میں ریفرنڈم 26-2024 کے حوالے سے اظہار خیال کیاگیا۔ اجلاس میں عہدیداران نے کارکردگی پیش کی اور اظہار خیال کیا اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ادارہ و ملازمین ایم ڈی اے کی بہتری و خوشحالی کیلئے کوشاں رہیں گے اور اپوزیشن کا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اجلاس میں صدر سٹاف یونین ایم ڈی اے رخسار احمد قریشی،جنرل سیکرٹری رانا عرفان خان،رانا ذوالفقار،علی محمد ڈار،عبدالغفور جوئیہ،محمد وارث بھٹہ،چوہدری ذوالفقار آرائیں،آصف ذوالفقار موہانہ،محسن بخاری،عاشر شہزاد،رانا طاہر اکرم،رانا جاوید مقبول اور طارق باجوہ شریک تھے۔
میاں چنوں مطلوب ملزم ارشد مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار،تفصیل کے مطابق میاں چنوں تھانہ تلمبہ...
عبدالحکیم دین پور روڈ پر ایک مسافر بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی...
جہانیاںنواحی اڈا پل 132 پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کاروائی معروف برانڈ کی پانی کی...
ملتان صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب و چیئرمین سول سوسائٹی فورم ملتان خانزادہ احسان خان سدوزئی نے...
ملتان اغوا اور زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم کے...
جہانیاں ڈکیتی کی دو وارداتیں ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی، تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں 159 ٹن آر کے قریب موٹر...
ملتان مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں لنگاہ ہاؤس دولت گیٹ سے دولت گیٹ چوک تک...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ...