ملتان (سٹاف رپورٹر )28 مئی ملکی تاریخ کا ایک سنہرا روشن باب ہے۔ پاکستان دلیرانہ فیصلے سے ایٹمی طاقت بنا آج پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ 57 دیگر اسلامی ممالک کا ایٹمی پروگرام گردانا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن ملتان اور شعبہ ہیومن نیوٹریشن زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام یوم تکبیر کے سلسلے میں تقریب اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واک سے خطاب میں کیا۔ اس موقع پر چیئرمین ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر محمد توصیف سلطان، پروفیسر ڈاکٹر شکیل احمد ، عبدالستار ملک صدر اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن، صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم، واجد رضا، حافظ معین خالد، رشید عباس خان اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر خرم افضل شامل تھے۔ اس موقع پر یوم تکبیر کا کیک کاٹا گیا ۔
میاں چنوں مطلوب ملزم ارشد مبینہ پولیس مقابلہ میں زخمی حالت میں گرفتار،تفصیل کے مطابق میاں چنوں تھانہ تلمبہ...
عبدالحکیم دین پور روڈ پر ایک مسافر بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی...
جہانیاںنواحی اڈا پل 132 پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کی واٹر فلٹریشن پلانٹ پر کاروائی معروف برانڈ کی پانی کی...
ملتان صوبائی چیئرمین ایپکا ایکسائز پنجاب و چیئرمین سول سوسائٹی فورم ملتان خانزادہ احسان خان سدوزئی نے...
ملتان اغوا اور زیادتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات، تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم کے...
جہانیاں ڈکیتی کی دو وارداتیں ،مزاحمت پر ایک شخص زخمی، تفصیلات کے مطابق پہلی واردات میں 159 ٹن آر کے قریب موٹر...
ملتان مسلم لیگ ن کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کی قیادت میں لنگاہ ہاؤس دولت گیٹ سے دولت گیٹ چوک تک...
ملتان چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی اور قیمتی سامان سے محروم ہو گئے، تفصیلات کے مطابق تھانہ...