ملتان(سٹاف رپورٹر)اشتہاری بھائی کو پناہ دینے اور فرار کروانے کے الزام میں دوسرے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،تھانہ شاہ رکن عالم پولیسنے اشتیاری ملزم انصر بھٹی کی موجودگی کی اطلاع پر الفلاح مارکیٹ میں چھاپہ مارا جہاں پر فراست حسین نے اپنے حقیقی بھائی انصر کو فرار کروا دیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
چوک سرور شہید گشت پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ,تفصیل کے مطابق تھانہ...
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کبیروالا، فرید کوٹ جہانیاں بائی پاس اور وجھیانوالا میں کارروائیاں، فوڈ سیفٹی...
ملتان علامہ قاضی نادر حسین علوی مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی صدر منتخب ہوگئے ، ان کا انتخاب گزشتہ روز مجلس وحدت...
ملتان جمعیت علماء اسلام ضلع ملتان کے امیر مفتی عامر محمود کی اہلیہ وفات پاگئیں ان کی نماز جنازہ پشاور میں ادا...
ملتان کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کی زیر صدارت عیدالاضحیٰ انتظامات بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں...
ملتانسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے پنجاب نرسنگ اینڈ ہیلتھ ورک فورس ریفارم...
ملتان ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے کہا کہ ادارے کی ریکوری اہداف کے لیئے تمام وسائل بروئے کار...
ملتان پولیس نے ٹریفک حادثہ میں دو افراد کے جاں بحق اور ایک زخمی ہونے کے الزام میں کار ڈرائیور کیخلاف مقدمہ...