اسلام آباد (خبر نگار) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ سندھ ہائی کورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور سید حیدر امام رضوی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل سنگل بنچ کرے گا۔
لاہوراحتساب عدالت میں مزید 2 نئے ججز تعینات ہونے کی وجہ سے شہبازشریف، حمزہ شہباز اور خواجہ برادران کے کیسز...
اسلام آبادحکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق...
لاہور ایف آئی اے نے مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں رحیم یارخان...
اسلام آبادمسلم لیگ کی حکومت نےسابق دور حکومت میں کملاگت کے مکانات اور نوجوانوں کے کاروبار کے لیے متعارف...
لاہوراحتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز...
اسلام آ باد و فا قی حکومت نے بریگیڈیئر مظفر علی رانجھا کو وزیراعظم معائنہ کمیشن کا چیئرمین تعینات کر دیا...
لاہورپنجاب حکومت نے زیر تبادلہ بطور کمشنر عمران سکندر کو تبدیل کر کےسیکرٹری لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ...
لاہور مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز آج سے ضمنی انتخابی مہم کاآغاز کریں گی ۔وہ آج پی پی 167گرین ٹاؤن...