کراچی(آئی این پی )سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں گرائی جانے والی بلند و بالا رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 کے تحت احتجاج کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نسلہ ٹاور کے اطراف 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 4 سے زائد افراد کے نسلہ ٹاور کے اطراف جمع ہونے اور غیر متعلقہ افراد کی جانب سے احتیاطی رکاوٹیں عبور کرنے پر بھی دفعہ 144 کے تحت کارروائی ہوگی۔پابندی کا اطلاق نسلہ ٹاور مکمل مسمار ہونے کے تک برقرار رہے گا۔
لاہور9 مئی کو جناح ہائوس پر حملے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہو گئی، نو مئی واقعہ...
نیویارک شہباز گل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں دائر مقدمہ میں نا قابل ضمانت وارنٹ کے اجراء کے بعدپی ٹی...
لاہوروفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کو نئے نام کے ساتھ جاری رکھنے کا...
لاہور محکمہ پراسیکیوشن پنجاب کے ایڈوائزری سیل میں15نئے مشیر تعینات کردیئے گئے، مشیرضلعی اور خصوصی عدالتوں...
کراچی 2023 میں تارکین وطن کیلئے دنیا کے سب سے سستے اور مہنگے شہر، اسلام آباد اور کراچی دس سستے ترین شہروں میں...
ریاض7سال بعدسعودی عرب صفحمیں ایرانی سفارتخانہ کھل گیا،ریاض میں موجود سفارتی ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب...
کراچی جیوکے پروگرام ”آپس کی بات“میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ ، میاں جاوید لطیف نے...
کراچی امریکی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سحافی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کے جواب...