اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے اتوار کو پاکستان نیوی شپ ضرارکا دورہ کیا، پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر داخلہ کا پی این ایس ضرارپہنچنے پراستقبال کیا، وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جناح نیول بیس بلوچستان کے دورے کے دوسرے روزپاکستان نیوی شپ ضرارکا دورہ کیا، پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر داخلہ کو پاک بحریہ کی دفاعی استعداد اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے مختلف پہلوئوں پر بریفنگ دی، اس مو قع پر وزیر داخلہ کو اوڑمارہ نیول بیس کی جغرافیائی اور سٹرٹیجک اہمیت سے متعلق آگاہ کیا گیا، شیخ رشید احمد نے پاک بحریہ کی دفاعی استعداد اور تیاری پر بھر پوراعتماد کا اظہار کیا، انہوں نے پاک بحریہ کے امن کے حوالے سے کردار کو بھی سراہا۔
اسلام آباد،لاہور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ تحریکانصاف اسے خونی مارچ کا نام نہ دیتے تو اسے...
لاہورPTI لانگ مارچ کے نتیجے میں حکومت نے اسلام آباد جانے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا...
لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لاہور میں پولیس کانسٹیبل کی شہادت کا ذمہ دار سابق...
اسلام آ باد اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر کہا ہے کہ محض خدشے پر کوئی حکم...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے متوقع لانگ مارچ کو روکنے کیلئے کریک ڈائون...
لاہور لاہور کے 20 اور پنجاب کے 350 مقامات پر موبائل فون سروس بند رہے گی،ن لیگ کے پارٹی زرائع کے مطابق حکومت...
اسلام آباد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نےصوبہ پنجاب کے صارفین کو معیاری اور سستا آٹا فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن...
اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعاتمریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کے تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کردیں۔...