کراچی (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کی طرح مشرق وسطیٰ کی اسٹاک مارکیٹس بھی گر گئیں ، جمعے کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 12فیصد کمی کا اثر مشرق وسطیٰ کے ممالک کے اسٹاکس پر بھی پڑا ، دبئی میں اسٹاک مارکیٹ سب سے زیادہ گراوٹ کا شکار رہی ، دبئی بینچ مارک 5.2فیصد تک گر ی جو مارچ 2020کے بعد سےبڑی کمی ہے، سعودی عرب کی اسٹاک مارکیٹ میں 4.2فیصد کمی واقع ہوئی جو اکتوبر 2020کے بعد سے بڑی کمی ہے ، اسرائیل، مصر ، اردن ، کویت ، قطر اور ابوظہبی کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی کمی کا رحجان رہا ۔
کراچی چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کیلئے مختص پروٹوکول لینے سے انکار کرتے ہوئے پروٹوکول...
لاہورسابق وزیراعظم نواز شریف نے رانا ثناءاللہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں ضروری ہدایات دیں۔ نواز شریف کی...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہاور خواجہ سعد رفیق کو حکومت...
لاہور پنجاب کی تاریخ میںپہلی مرتبہ سزائے موت، عمر قید اور 5 سال سے زائد قید کی سزا پانے والوں کو ان کے آبائی...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ نے پروگرام میں تجزیہ پیش کرتے...
بیجنگچین کے 5روزہ دورے پر موجود نواز شریف نے صحابی رسول ؐحضرت سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری دی ۔
کراچی جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے سوال شیر افضل مروت، حامد خان یا حامد رضا،...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژننے کہا ہے کہ بعض اخبارات میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ اہم تقرریوں کیلئے...