احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار)ن لیگ کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے (ن) لیگ کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر میاں بلیغ الرحمٰن اور ضلعی سینئر نائب صدر سابق ایم پی اے قاضی عدنا ن فرید سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ 2022تک حکمرانوں کا دھڑن تختہ ہوجائے گا(ن) ملک میں فسطائی حکومت کے خاتمے اور موجودہ نااہل حکمرانوں کے ناپاک عزائم کے خلاف بند باند ھنے کے لئے دن رات کوشاں ہے اب حکمرانوں کو گھر جانا ہوگا اور ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لئے عام انتخابات کا انعقاد کرانا ہوگا، ن لیگ ملک کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت ، پارلیمنٹ ، آئین اور قانون کی بالادستی اور عوام کے مفادات کے تحفظ کے لئے پر عز م اور بھر پور کوشش کررہی ہے نااہلوں کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک کا بیشترطبقہ دو وقت کی روٹی سے محروم ہے،تعلیم ، مہنگی کردی گئی ہے مگر قوی امید ہے کہ مارچ 2022تک حکمرانوں کا دھڑن تختہ ہوجائے گا۔
اسلام آباد،لاہور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ تحریکانصاف اسے خونی مارچ کا نام نہ دیتے تو اسے...
لاہورPTI لانگ مارچ کے نتیجے میں حکومت نے اسلام آباد جانے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا...
لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لاہور میں پولیس کانسٹیبل کی شہادت کا ذمہ دار سابق...
اسلام آ باد اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر کہا ہے کہ محض خدشے پر کوئی حکم...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے متوقع لانگ مارچ کو روکنے کیلئے کریک ڈائون...
لاہور لاہور کے 20 اور پنجاب کے 350 مقامات پر موبائل فون سروس بند رہے گی،ن لیگ کے پارٹی زرائع کے مطابق حکومت...
اسلام آباد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نےصوبہ پنجاب کے صارفین کو معیاری اور سستا آٹا فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن...
اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعاتمریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کے تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کردیں۔...