لاہور(نیٹ نیوز)وفاقی وزیرتعلیم شفقتمحمودنے کہا ہے کہ سموگ پر قابو پانےکیلئے پنجاب حکومت کوشاں ہے، ہماری کوشش ہے کہ سکول بند نہ کریں جبکہ امتحانات وقت پر لینے کافیصلہ کیا ہے۔ گالف ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم کا کہنا تھاکہ دعا ہے کہ اس طرح کےمزید ٹورنامنٹ ہوتےرہیں، کھیل کےمیدان آباد ہونےسےصحت مندمعاشرتی سرگرمیاں جنم لیتی ہیں، جسمانی ورزش کےحوالےسے گالف کےکھیل کی بڑی اہمیت ہے۔ شفقت محمود کا کہنا تھا کہ یکساں نصاب پورے ملک میں ہوگا،کورونا میں پاکستان نے اچھی حکمت عملی اپنائی جبکہ صاف و شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
لاہورسینئر صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے کہا کہ 5فیصد کے بجائے...
لاہور،اوکاڑہ لاہور اور اوکاڑہ میں 2نوجوانوں نے گولی مار کر خودکشی کرلی۔سندر کے علاقے بالائی گل میں25 سالہ...
اسلام آباد برآمدی صنعت نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے مداخلت کی درخواست کی ہے کہ وہ اگلے مالی سال کے لیے...
اسلام آبادآل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے تاحیات جنرل سیکریٹری ٹکا خان عباسی نے کہاکہ مرکزی مجلس عاملہ کا...
اسلام آباد امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر مسعود خان نے پاکستان کمیونٹی کی جانب سے ہیوسٹن میں اپنے اعزاز...
لاہور چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے 146 ججوں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں جن میں2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن...
لاہور پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اپنے وکلا رانا مدثر عمر ایڈووکیٹ کے ہمراہ...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے عامر فدا پراچہ کو ایم ڈی بیت المال تعینات کردیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد...