کراچی(جنگ نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کے ذریعے حیدرآباد میں آپریشن کرکے172غیراسٹیمپ شدہ چینی کے تھیلے ضبط کرلیے۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے غیراسٹیمپ شدہ چینی کے خلاف حیدرآباد میں کارروائی کی اور گودام سے 172غیراسٹیمپ شدہ چینی کے تھیلے ضبط کرلیے۔ترجمان نے بتایا کہ ٹیم نے ٹاورمارکیٹ حیدرآباد میں 12چینی کے گوداموں کو چیک کیا، ٹیم نے سیلزٹیکس ایکٹ اورسیلزٹیکس رولزکی خلاف ورزی پرچینی ضبط کی۔ترجمان کے مطابق ٹیموں نے لاہور اور راولپنڈی میں شوگرڈیلرزکی کاروباری حدود میں بھی آپریشنز کیے، راولپنڈی میں چینی کےتمام تھیلوں پر ٹیکس اسٹیمپ چسپاں تھے۔
اسلام آباد،لاہور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ تحریکانصاف اسے خونی مارچ کا نام نہ دیتے تو اسے...
لاہورPTI لانگ مارچ کے نتیجے میں حکومت نے اسلام آباد جانے والی تمام پبلک ٹرانسپورٹ بند کرنے کا فیصلہ کیا...
لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے لاہور میں پولیس کانسٹیبل کی شہادت کا ذمہ دار سابق...
اسلام آ باد اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر کہا ہے کہ محض خدشے پر کوئی حکم...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے متوقع لانگ مارچ کو روکنے کیلئے کریک ڈائون...
لاہور لاہور کے 20 اور پنجاب کے 350 مقامات پر موبائل فون سروس بند رہے گی،ن لیگ کے پارٹی زرائع کے مطابق حکومت...
اسلام آباد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نےصوبہ پنجاب کے صارفین کو معیاری اور سستا آٹا فراہم کرنے کا نوٹیفیکیشن...
اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعاتمریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کے تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کردیں۔...