سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 1977کے انتخابات دھاندلی زدہ تھے جس میں33افراد بلا مقابلہ منتخب ہوئے جسکے بعد دھاندلی کا عمل جاری رہا ،2018میں دھاندلی کرنے والے آج زوال پذیر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن کے آفس پیرس روڈ پر ورکز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ووٹ ضرورملے ہیں ، دھاندلی نے اسکے اقتدار کو ممکن بنایا بھیک مانگنے کا راگ ناپنے والے کہتے تھے کہ میں بھیک نہیں مانگوں گا بلکہ خودکشی کو ترجیح دونگا ہم ساڑھے تین سال سے اسکی خودکشی کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں ۔
لاہورسینئر صوبائی وزیر اور پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈرسید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ امریکی...
لاہور لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے جہاز سے ایک بار پھر پرندہ ٹکرا گیا جس کی وجہ سے جہاز کی لاہور ایئرپورٹ...
لاہور پیپلز پارٹی نے ضیاء الحق کی طرف سے ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت پر شب خون مارنے پر پانچ جولائی کو...
لاہور،نارووال وفاقی وزیرپلاننگ ومنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان جو کرررہے ہیں وہ اپنی سیاسی قبر...
اسلام آباد امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے دیئے گئے...
سکھ فارجسٹس کے زیراہتمام ’خالصتان ‘کے قیام کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریفرنڈم...
لاہور حکومت پنجاب نے صوبے میں 17 جولائی کو ضمنی انتخابات کے حوالے سےمتعلقہ اضلاع میں ڈاکٹروں ، نرسوں اور پیرا...
اسلام آ باد وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ ادارے نیوٹرل ہوئے تو ملک...