گوجرہ(نامہ نگار)آتشبازی کے سامان کو آگ لگنے سے نوجوان جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ چک نمبر 426ج ب کے محمود جٹ کے بیٹے علی جٹ کی بارات گاؤں سے نواحی چک نمبر360ج ب بوبک جارہی تھی کہ بارات میں شامل کیری ڈبہ میں آتش بازی کا سامان شرلیاں رکھ دیں گئیں، گاڑی میں سوار15سالہ خرم مسیح سکنہ 426ج ب نے مبینہ طورپرایک شرلی چلائی جوکہ چل نہ سکی اس نے شرلی کودوبارہ آتشبازی والے تھیلے میں ڈال دیا جو کہ اچانک آتش بازی کے تھیلے میں چل گئی۔زد میں آکر خرم مسیح جھلس کر شدید زخمی ہوگیا جبکہ گاڑی میں سوار دیگر22سالہ دانش سکنہ 297ج ب 30سالہ منظور سکنہ 360 ج ب اور20سالہ واصل سکنہ 426ج ب جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ ملک...
ملک وال،پھالیہ تھانہ پھالیہ کی حدود میں 12 گھنٹوں میں ڈکیتی اور قتل کی چار وارداتیں ، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی...
کامونکیوالد اور دیگر رشتہ داروں کے مبینہ تشدد سے کمسن بچہ دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ رتہ باجوہ کےمقبول احمد...
فیصل آباد رسالیوالہ ریلوے لائن پر کھلے پھاٹک نے بہن بھائی کی جان لے لی ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق اروڈی...
لاہور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے مختلف کالعدم تنظیموں کے9 دہشت گرد گرفتار کر...
کراچی کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 7...
اسلام آبادوفاقی دارلحکومت میں پانی کی شدید قلت،پینے کے پانی کی عدم دستیابی اور حکومتی بے حسی کے خلاف سیکٹر...
پشاورہائی کورٹ کے وکیل پرتشدد کے معاملے پر پشاور کی مقامی عدالت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد کی عبوری...