سرا ئے عا لمگیر (نا مہ نگار) حکو مت پنجاب محکمہ بلدیات نے صو بے بھر کے 268چیف آفیسرز کے خلاف محکمانہ کارروائی کر نے کا فیصلہ حکو مت پنجاب محکمہ بلدیات و دیہی ترقی نےصو بے بھر کے 36اضلاع میں واقع ضلع کونسلوں، میونسپل کارپوریشنوں، میونسپل کمیٹیوں اور ٹاؤن کمیٹیوں میں تعینات چیف آفیسرز جنہوں نے اپنی اپنی کار کردگی رپورٹ جمع نہیں کروائی اور عرصہ دراز سے مبینہ تا خیری حربے استعمال کر رہے ہیں انکے خلاف محکما نہ شکنجہ تیار کر لیا۔
لاہورامیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ، جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کا گٹھ جوڑ ملک...
ملک وال،پھالیہ تھانہ پھالیہ کی حدود میں 12 گھنٹوں میں ڈکیتی اور قتل کی چار وارداتیں ، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی...
کامونکیوالد اور دیگر رشتہ داروں کے مبینہ تشدد سے کمسن بچہ دم توڑ گیا۔بتایا گیا ہے کہ رتہ باجوہ کےمقبول احمد...
فیصل آباد رسالیوالہ ریلوے لائن پر کھلے پھاٹک نے بہن بھائی کی جان لے لی ریلوے پولیس ذرائع کے مطابق اروڈی...
لاہور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے مختلف کالعدم تنظیموں کے9 دہشت گرد گرفتار کر...
کراچی کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پولیس چالان منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ 7...
اسلام آبادوفاقی دارلحکومت میں پانی کی شدید قلت،پینے کے پانی کی عدم دستیابی اور حکومتی بے حسی کے خلاف سیکٹر...
پشاورہائی کورٹ کے وکیل پرتشدد کے معاملے پر پشاور کی مقامی عدالت نے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر آفتاب احمد کی عبوری...